قبض سے ہمیشہ کے لئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبض کو حکما اور ڈاکٹر حضرات ام المرائض یعنی مرضوں کی ماں کا درجہ دیتے ہیں ۔یہ تو سبھی جانتے ہیں کہ ن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔ ہر صبح لیموں کے… Continue 23reading قبض سے ہمیشہ کے لئے نجات چاہتے ہیں تو لیموں کو اس ایک چیز کے ساتھ ملاکر استعمال کریں







































