مشروب کے گلاس پر لگا لیموں کا یہ ٹکڑا آپ کی صحت کیلئے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب بھی آپ باہر کھانا کھانے جاتے ہیں تو آپ کس چیز کو مدنظر رکھتے ہیں؟ ریستوران کے اچھے ماحول کو اور اس سے بھی زیادہ وہاں کے صاف ستھرے پکوانوں کو جنہیں حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان ریستورانوں میں کچھ مشروبات… Continue 23reading مشروب کے گلاس پر لگا لیموں کا یہ ٹکڑا آپ کی صحت کیلئے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ







































