بناسپتی گھی انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا گیا، فوڈ اتھارٹی نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، فوڈ اتھارٹی گھی ایسوسی ایشن کو ڈیڈ لائن دے دی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بناسپتی گھی کو انسانی صحت کے لئے مضر قرار دے دیا، پنجاب بھر میں پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی سائنٹیفک پینل کی ریسرچ کے بعد پنجاب بھر میں بناسپتی گھی پر پابندی لگانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے ڈائریکٹر جنرل پنجاب… Continue 23reading بناسپتی گھی انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دیا گیا، فوڈ اتھارٹی نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، فوڈ اتھارٹی گھی ایسوسی ایشن کو ڈیڈ لائن دے دی







































