جوڑوں کے درد اوربلڈ پریشرکے مریضوں پرزیادہ گوشت کھانے کاکیا اثر پڑتاہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور (آن لائن) گوشت ضرور کھائیں لیکن اس ضمن میں اعتدال اور احتیاطی تدابیر کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں۔مرکزی سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنزپاکستان اور یونانی میڈیکل آفیسرحکیم قاضی ایم اے خالد نے عید قربان کے موقع پر گوشت کھانے میں احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوشت کے پکوانوں میں زیادہ… Continue 23reading جوڑوں کے درد اوربلڈ پریشرکے مریضوں پرزیادہ گوشت کھانے کاکیا اثر پڑتاہے؟حیرت انگیزانکشاف