بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عام سا یا نسخہ استعمال کریں اور کینسر کو شکست دیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ چربی کم کرنے کی خواہش رکھتے ہیں تو کوئی بھی نسخہ آزمانے سے قبل ذیل میں بتایا گیا نسخہ آزمائیں کیونکہ اس سے ناصرف آپ کا وزن کم ہوگا بلکہ یہ کینسرکے لئے بھی بہت کارگر ہے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ القلی صفت(Alkaline)پانی کی وجہ سے ہمارے جسم کی تیزابیت کنٹرول میں رہتی ہے۔پانی میں ہائیڈروجن (pH)ماپنے کا معیارصفرسے14تک ہے۔تیزابیت ایک ایسا عنصر ہے

جس میںpHکی مقدار7سے کم ہوتی ہے جبکہ القلی کی pHکی مقدار7سے زیادہ ہوتی ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جسم میں تیزابیت بڑھنے کی وجہ سے ہمارا مدافعتی اور نظام انہضام متاثر ہوتا ہے لیکن اس پر قابو پانا آسان ہے اور اگر آپ صاف شفاف پانی اور سبزیوں کا استعمال کریں تو اس مسئلے سے نجات ممکن ہے۔جرمنی کے نوبل انعاپ یافتہ ڈاکٹر اوٹوواربرگ نے1931ءمیں دریافت کیا تھا کہ95فیصد کینسرز کے پیچھے تیزابیت کا عنصر شامل تھااور اس نے یہ بات بھی ثابت کی کہ کینسر کسی بھی ایسے ماحول میں پرورش نہیں پاسکتا جہاں کیpHکی مقدار7.36سے زیادہ ہو۔اگر ہم ایسے پانی کا استعمال کریں جس کی pHزیادہ ہوتو جسم میں تیزابیت کو کم کیا جاسکتا ہے۔تیزابیت کے مسئلہ کو حل کرنے اور وزن کم کرنے کے لئے نسخہ :ایک لیموں۔آدھا کھیرا۔ایک چوتھائی ادرک کی جڑ۔آدھ کپ پودینے کے پتے۔بنانے کاطریقہ۔تمام اشیاءکو باریک کاٹ کر ان میں پانی ڈال دیں اور تین دن تک ہرروز صبح کے وقت پانی کا گلاس پئیں۔تین بعد نئی اشیاءکاٹ کر دوبارہ پانی کااستعمال کریں۔یہ تمام اشیاءآپ کے جسم میں pHکی مقدار کو بڑھائیں گے اور جسم کو تیزابیت سے نجات دلائیں گے جس کی وجہ سے آپ نہ صرف کینسر سے محفوظ رہیں گے بلکہ وزن بھی کم ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…