آپ کے جسم میں و ہ ایک عام سی علامت جس کی موجودگی بہت بڑے خطرے کی علامت ہے۔۔ موت کا خطرہ
واشنگٹن(این این آئی)کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر آپ کا سر چکرانے لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ قبل از وقت موت، پارکنسن یا ذہنی تنزلی کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ،ہاورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق… Continue 23reading آپ کے جسم میں و ہ ایک عام سی علامت جس کی موجودگی بہت بڑے خطرے کی علامت ہے۔۔ موت کا خطرہ