پاکستان ، پینے کے پانی میں زہریلے مادے’’سنکھیا‘‘ کا انکشاف،6کروڑ شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں
اسلام آباد(آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک پورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں پینے کے پانی میں خطرناک مادے سنکھیا کی انتہائی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے ، اس زہریلے مادے سے پھیپھڑوں، مثانے ، سرطان اور دل کے امراض جیسی خطرناک بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں ،جس سے 6کروڑ شہریوں کی زندگی… Continue 23reading پاکستان ، پینے کے پانی میں زہریلے مادے’’سنکھیا‘‘ کا انکشاف،6کروڑ شہریوں کی زندگیاں داؤ پر لگ گئیں