جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چنیوٹ میں ایڈز کے مزید دو کیس سامنے آگئے ،تعداد 52ہوگئی

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ (این این آئی)ضلع چنیوٹ میں ایڈز کی مرض تیزی سے پھیلنے لگی چک نمبر127سے ایڈز کے مریضوں کی نقل مکانی کے بعد ایڈز کے مرض نے بھی شہری آبادیوں کی طرف رخ کرلیا ہے گذشتہ روز شہر کی ایک پرائیویٹ لیب پر چیک کروانے کے لیے آنیوالے پچیس سالہ سلطان شاہ اور بیس سالہ ذوالقرنین علی میں بھی ایچ آئی وی ایڈز وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے دونوں مریضوں نے رپورٹس حاصل کرلی ہیں

جس کے چنیوٹ میں بڑھتے ہوئے ایڈز کے مریضوں کی تعداد باون ہو چکی ہے  دوسری طرف محکمہ ہیلتھ کے مطابق یہ مرض سیکس سے نہیں بلکہ خون کے ٹرانسفر ، عطائی ڈاکٹروں کی طر ف سے ایک ہی سرنج کو بار بار استعمال کرنے اور حجام کی دوکانوں پر موجود بلیڈ کے دوبارہ استعمال سے پھیل رہا ہے سی او ہیلتھ کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر عطائیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے جس تحصیل میں عطائی ڈاکٹر موجود ہو گا وہاں کے ڈپٹی ڈی ایچ او کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…