خالص شہد کی پہچان کا طریقہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا
لندن(نیوزڈیسک )عوام کی اکثریت شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان ہی نہیں رکھتی،اورآج کل مارکیٹ اور بازاروں میں جعلی اور دونمبر شہد کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے، ہم آپ کو خالص شہد کی پہچان کے چند طریقے بتائے دیتے ہیں۔ ٭ایک گلاس میں پانی لے کر شہد سے بھرا چمچ اس میں… Continue 23reading خالص شہد کی پہچان کا طریقہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا







































