مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس دینی چاہئیں یا نہیں،جانئے طبی ماہرین کیا کہتے ہیں
لندن(اے این این)برطانیہ کے طبی ماہرین کا کہناہے کہ زیادہ تر مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس تجویز کرنے کے بجائے انھیں آرام کرنے کا مشورہ دیا جانا چاہیے۔پبلک ہیلتھ انگلینڈ یا پی ایچ ای کا کہنا ہے کہ اینٹی بائیوٹکس کا ہر پانچ میں سے ایک نسخہ غیر ضروری ہوتا ہے کیونکہ کئی بیماریاں خود بخود… Continue 23reading مریضوں کو اینٹی بائیوٹکس دینی چاہئیں یا نہیں،جانئے طبی ماہرین کیا کہتے ہیں











































