تربوز تکون،نانشپاتی بدھا اور سیب دِل،چین نے حیرت انگیز کام شروع کردیا
بیجنگ(آئی این پی)چین میں من پسند اشکال کی سبزیاں اور پھل کی کاشت کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے، آئندہ انواع و اقسام اور عجیب و غریب اقسام کی سبزیاں اور پھل پیدا کئے سکیں گے،مختلف اشکال کے ساتھ ساتھ یہ طریقہء کاشت کاری ہرطرح کی غذائیت کا حامل ہو گا، چینی میڈیا کے… Continue 23reading تربوز تکون،نانشپاتی بدھا اور سیب دِل،چین نے حیرت انگیز کام شروع کردیا