بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار گردوں کی مفت پیوند کاری شروع
کوئٹہ( آن لائن )بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار گردوں کی مفت پیوند کاری شروع کردی گئی اور کوئٹہ میں گردوں کے سرکاری ہسپتال میں مفت ٹرانسپلانٹ کا آغاز کر دیا گیا۔کوئٹہ کے انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو اینڈ یورولوجی میں ایک ہفتے کے دوران تین مریضوں کے گردوں کا مفت ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ ہسپتال کے… Continue 23reading بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار گردوں کی مفت پیوند کاری شروع







































