ابالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ ابالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ 96 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کچا دودھ پینا صحت کے لئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے، ابال کر دودھ پینے کے جہاں ان گنت فائدے ہیں وہیں کچا دودھ… Continue 23reading ابالے بغیر دودھ پینے سے پیٹ کے امراض کا خطرہ