منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

بڑھے ہوئے پیٹ اور جسم کی فالتو چربی کو دور بھگانے کیلئے حیرت انگیز جادوئی نسخہ

datetime 22  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی میں پیاس کے ساتھ ساتھ اگر ایسا مشروب آپ کو مل جائے جو آپ کے جسم کی فالتو چربی کو چند ہی دنوں میں پگھلا کر آپ کو سمارٹ اور خوبصورت بنا دے تو یقیناََ دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہو گا جو کہ اسے استعمال نہ کرے۔

اس مشروب کو رات کو سونے سے پہلے پینے سے آپ کے جسم کی تمام اضافی چربی ختم ہوجائے گی اور آپ کا پیٹ اور تمام اعضاءبھدی چربی سے پاک ہوجائیں گے۔اگر آپ اپنے پیٹ کی چربی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو کھیرے کا استعمال باقاعدگی سے کریں۔کھیرے میں موجود پانی اور فائبر کی مقدار ہمارے معدے کو تروتازہ کرنے کے ساتھ وزن میں کمی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسی طرح لیموں بھی ان سبزیوں میں سے ایک ہے جو ہماری جلد اور دیگر چیزوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔اسی طرح ادرک میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جسم سے بادی کو ختم کرتا ہے اور ہمارے معدے کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔مشروب کے اجزا اور ترکیب درج ذیل ہے۔اجزاءکھیرا ایک عدد،لیموں ایک عدد،ایک چمچ کترا ہوا ادرک،ایک چمچ کوار گندل کا رس،آدھ گلاس پانی۔بنانے کی ترکیب ،تمام اجزاءکو اچھی طرح پیس کر باریک کرلیں اور اچھے طریقے سے حل کر کے رات کو سونے سے قبل استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…