اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سائنسدان نا ممکن کو ممکن بنانے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھ گئے، کیا کامیابی مل گئی؟

datetime 23  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شروع سے ہی انسان مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے جدوجہد میں لگا ہوا ہے، اس مقصدکیلئے آب حیات کی تلاش کی گئی، سفلی علوم و دیگر ٹوٹکوں کا سہارا بھی لیا گیا،پر کچھ ہاتھ نہ لگا۔لیکن اب سائنسدان بھی اس میدان میں کود چکے ہیں۔بائیو کوارک نامی ایک امریکی فرم نے قدرت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے تجربات کا آغاز کردیا ہے۔اس مقصد کیلئے 2016 کے آخر میں اعلان کیا گیا تھا کہ بھارت میں تجربہ گاہ قائم کر کے تجربات کا آگاز کیا جائے گا، لیکن بھارتی میڈیکل ریسرچ کونسل کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر

لاطینی امریکا میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرم کی چیف ایگزیکیوٹو آفیسر آئرا پاسٹر کا کہنا ہے کہ مردوں کو زندہ کرنے کیلئے کئے جانے والے تجربات میں مردہ شخص کے خون سے بنیادی خلیے یعنی اسٹم سیلز حاصل کر کے دوبارہ اسی شخص کے کون میں داخل کئے جائیں گے۔اس کے بعد متوفی کی ریڑھ کی ہڈی میں پیپٹائیڈز انجیکٹ کئے جائیں گے اور اس کے عصبی نطام کو لیزر کے زریعے متحرک کرنے کی کوشش کی جائے گی جس میں سائنسدانوں کو پہلی سیڑھی کے طور پر کامیابی بھی مل چکی ہے۔ پھر ایم آر آئی اسکینز کے زریعےجسم میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کی نگرانی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…