اگر آپ کو روزے میں بہت زیادہ پیاس لگتی ہے تو سحری میں یہ چیز ضرور استعمال کریں!!
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے اور اس مبارک مہینے میں زیادہ سے زیادہ عبادات ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے لیکن موسم کی شدت کے پیش نظر پیاس لگنے کی وجہ سے مشکلات پیش آتی ہیں۔ پیاس کے باعث انسان نڈھال ہو جاتا ہے لیکن سحری میں سبز چائے استعمال… Continue 23reading اگر آپ کو روزے میں بہت زیادہ پیاس لگتی ہے تو سحری میں یہ چیز ضرور استعمال کریں!!