کھجور کو تربوز کے ساتھ کھانے سے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے،ماہرین
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے کہا ہے کہ کھجور کو تربوز کے ساتھ کھانے سے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کھجور کو تربوز کے ساتھ کھانے سے انسان متعدد بیماریوں سمیت جسم سے فاضل حرارت کو خارج کرنے اور صفراوی علامتوں سے محفوظ رہ سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا… Continue 23reading کھجور کو تربوز کے ساتھ کھانے سے متعدد بیماریوں سے محفوظ رہا جا سکتا ہے،ماہرین