اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

طاقت اور قوت مدافعت میں حیرت انگیز اضافہ آدھا لیموں اور ذرا سا بیکنگ سوڈا، وہ ٹوٹکہ جو آپ کی زندگی میں صحت کی بہاریں لے آئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیکنگ سوڈا جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے اور لیموں ان دونوں کے فوائد سے سبھی واقف ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو ملا کر استعمال کرنے سے ان کی

طاقت اور فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں یہ دونوں الگ الگ متعدد بیماریوں کے علاج کیلئے اطبا کے زیر استعمال رہتے ہیں وہیں اگر انہیں اکٹھا کر لیا جائے تو ان کی تاثیر اور افادیت حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے۔بیکنگ سوڈا اور لیموں ملا کر پینے سے جسم کی تیزابیت میں کمی، نظام انہضام کے مسائل میں افاقہ ، قبض سے نجات، سینے کی جلن دور، آنتوں کی سوزش اور السر کے علاوہ گردوں کی صفائی کیلئے شاندار نسخہ ہے۔ اس نسخے کی تیاری کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آدھے لیموں کا رس نکال لیجئے۔ اب ایک گلاس کو پانی سے بھر کر اس میں لیموں کا رس ملا لیجئے، اور پھر ایک چمچ میٹھا سوڈا اس میں حل کرلیجئے۔ اسے صبح کے وقت نہار منہ پئیں۔ ایک ہفتے تک اس کے استعمال کے بعد دو ہفتے کا وقفہ کیجئے اور اس کے بعد آپ دوبارہ اس کا آغاز کرسکتے ہیں۔یہ ہمارے جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے، جلد سے جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے اور جوڑوں کے دردوں میں بھی مفید ہے۔جبکہ کینسر کے خلاف جسم میں مزاحمت پیدا کرتا ہے۔ موٹاپے کا شکار افراد اس کو ضرور استعمال کریں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…