پاکستان میں خطرناک بیماری نے سر اٹھا لیا ، سینکڑوں شکار ہو گئے

8  مئی‬‮  2017

پاکستان میں خطرناک بیماری نے سر اٹھا لیا ، سینکڑوں شکار ہو گئے

کراچی (آئی این پی) شہر قائد میں دس روز کے دوران دو سو اکیس مریض چکن گنیا سے متاثر ہوئے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تعینات کیے گئے کوآرڈینیٹر ڈاکٹر مسعود سولنگی کے مطابق سب سے زیادہ مریض ابرہیم حیدری اسپتال میں رپورٹ ہوئے۔ جہاں وائرس سے متاثرہ 131 افراد لائے گئے جبکہ ملیر… Continue 23reading پاکستان میں خطرناک بیماری نے سر اٹھا لیا ، سینکڑوں شکار ہو گئے

کھانے کے علاوہ پیاز کے وہ ناقابل یقین فوائد جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے

8  مئی‬‮  2017

کھانے کے علاوہ پیاز کے وہ ناقابل یقین فوائد جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے

اسلام آباد(مانیٹرنگڈیسک) سبزیوں میں قدرت نے ایسی طاقت اور غذائیت رکھی ہے کہ ان کی وجہ سے انسان کی صحت ٹھیک رہتی ہے۔ ان سبزیوں میں پیاز ایک ایسی سبزی ہے جس کے ماہرین صحت نے انگنت فوائد گنوائے ہیں۔اس میں موجود انٹی بائیوٹک صلاحیتوں کا حامل’سلفر‘انسانی جسم کے لئے آب حیات کا سادرجہ رکھتا… Continue 23reading کھانے کے علاوہ پیاز کے وہ ناقابل یقین فوائد جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتائے

لیموں سے بننے والے ایسے مشروبات جو جسم کو تازگی بخشتے ہیں

7  مئی‬‮  2017

لیموں سے بننے والے ایسے مشروبات جو جسم کو تازگی بخشتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرمامیں جہاں پھلوں کا جوس انسانی جسم کو انتہائی اہم فائدے پہنچاتا ہے تو وہی لیموں کا رس بھی گرمی کے اثر کو کم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے مگر ہمارے ہاں لیموں کو صرف سکنجبین کی صورت میں پانی میں ملا کر استعمال کیا جاتاہے۔ آج یہاں ہم آپ… Continue 23reading لیموں سے بننے والے ایسے مشروبات جو جسم کو تازگی بخشتے ہیں

سمارٹ فونز کے بچوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟والدین کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

6  مئی‬‮  2017

سمارٹ فونز کے بچوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟والدین کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) جدیدٹیکنالوجی کی وجہ سے جہاں بہت سی آسانیاں پیداہوئی ہیں وہیں پراس کے منفی اثرات بھی سامنے آرہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج کل دنیابھرمیں موبائل فون کااستعمال سب سے زیادہ کیاجارہاہے ۔امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایک تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں موبائل فون کا استعمال بڑھتا… Continue 23reading سمارٹ فونز کے بچوں پر کیا اثرات پڑ رہے ہیں؟والدین کیلئے انتہائی پریشان کن خبر

اگر آپ چاہتے ہیں کہ موسم گرمامیں بیماریاں آپ سے دوررہیں تو بس صرف یہ کام کریں

6  مئی‬‮  2017

اگر آپ چاہتے ہیں کہ موسم گرمامیں بیماریاں آپ سے دوررہیں تو بس صرف یہ کام کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق اس مرتبہ موسم گرمازیادہ سخت ہوگاجس کے پیش نظرموسم گرما میں بیماریوں سے بچاؤ کےلیے طبی ماہرین نے کارآمد نسخے تجویز کئے ہیں۔پنجاب میڈیکل کالج اور الائیڈ ہسپتال فیصل آبادکے ممتاز طبی ماہرین نے کہا ہے کہ موسم گرما کے دوران شدید تپش ، لو اور مضر اثرات سمیت… Continue 23reading اگر آپ چاہتے ہیں کہ موسم گرمامیں بیماریاں آپ سے دوررہیں تو بس صرف یہ کام کریں

’’ پاکستانیوں کا پسندیدہ ،مشہور زمانہ ٹیلکم پائوڈر لگانے سے کینسر کا مرض ‘‘ اگر آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو احتیاط کریں

6  مئی‬‮  2017

’’ پاکستانیوں کا پسندیدہ ،مشہور زمانہ ٹیلکم پائوڈر لگانے سے کینسر کا مرض ‘‘ اگر آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو احتیاط کریں

واشنگٹن(این این آئی)ادویات بنانے والی کمپنی جانسن اینڈ جانسن کو ایک امریکی عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ ایک خاتون کو گیارہ کروڑ جرمانہ ادا کرے۔خاتون کا دعویٰ ہے کہ جانسن اینڈ جانسن کا ٹیلکم پاؤڈر استعمال کرنے سے انھیں کینسر ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وکیلِ استغاثہ کا کہنا تھا کہ جانسن اینڈ جانسن نے… Continue 23reading ’’ پاکستانیوں کا پسندیدہ ،مشہور زمانہ ٹیلکم پائوڈر لگانے سے کینسر کا مرض ‘‘ اگر آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو احتیاط کریں

’’جاپان کینیڈا اور یورپین ممالک میں اوسط عمر 80-90 سال‘‘ پاکستان سمیت دیگر ممالک 45سے 46سال کیوں ہے؟ ماہرین کی حیران کن تحقیق

6  مئی‬‮  2017

’’جاپان کینیڈا اور یورپین ممالک میں اوسط عمر 80-90 سال‘‘ پاکستان سمیت دیگر ممالک 45سے 46سال کیوں ہے؟ ماہرین کی حیران کن تحقیق

لاہور ( این این آئی )حفظان صحت کے اصولوں پر عملدرآمد، انفیکشن اور ٹراما کنٹرول کرکے عام لوگوں کی اوسط عمر میں اضافہ ممکن ہے، جاپان،کینیڈا اور مغربی ممالک میں لوگوں کی اوسط عمر 80-90سال ہے جبکہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک میں یہ اوسط عمر 45-46سال ہے جس میں کمی واقع ہورہی ہے، وزیراعلی… Continue 23reading ’’جاپان کینیڈا اور یورپین ممالک میں اوسط عمر 80-90 سال‘‘ پاکستان سمیت دیگر ممالک 45سے 46سال کیوں ہے؟ ماہرین کی حیران کن تحقیق

چودھویں کا پورا چاند نیند پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟

6  مئی‬‮  2017

چودھویں کا پورا چاند نیند پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چودہویں کا چاند اور چاندنی رات کا سما ہر کسی کو پسند آتا ہے لیکن اس کا ایک نقصان بھی ہے ،سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چودھویں کا پورا چاند لوگوں کی نیند پر منفی اثر ڈالتا ہے۔ تحقیق کے مطابق جس رات پورا چاند روشن ہوتا ہے اس رات لوگوں کو سونے… Continue 23reading چودھویں کا پورا چاند نیند پر کیا اثرات ڈالتا ہے؟

لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج

5  مئی‬‮  2017

لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) کہا جاتا ہے کہ لڑکیاں بچپن ہی سے خود کو لڑکوں کے مقابلے میں کم ذہین سمجھتی ہیں ۔ لڑکے زیادہ ہوشیار اور چست سمجھے جاتے ہیں لیکن کیا ان خیالات کی کوئی سائنسی بنیاد بھی ہے؟ جریدہ سائنس میں ایک شائع ہونے والے ایک مضمون پر سوشل میڈیا اور روایتی… Continue 23reading لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج