مرد حضرات اپنے موبائل فون پینٹ کی جیبوں میں نہ رکھیں ۔۔ خطرناک وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) موبائل فون کے فوائد تو بے شمار ہیں ایک نئی تحقیق کے مطابق اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں اور وہ مرد جو موبائل فون کو اپنی پتلون کی جیب میں رکھتے ہیں ان میں سپرم کی کوالٹی متاثر ہوسکتی ہے اور انہیں صاحب اولاد ہونے میں مشکلات پیش آسکتی ہے… Continue 23reading مرد حضرات اپنے موبائل فون پینٹ کی جیبوں میں نہ رکھیں ۔۔ خطرناک وجہ سامنے آگئی







































