پرسکون نیند کے لیے کیوی پھل کھائیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ سونے سے ایک گھںٹے قبل 2 عدد کیوی پھل کھائیں تووہ گہری اور پرسکون نیند لانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ایک سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے لیکن اب تک ماہرین اس کی معقول وجہ کی کھوج میں ہیں ان کا خیال ہے کہ شاید کیوی میں موجود اینٹی… Continue 23reading پرسکون نیند کے لیے کیوی پھل کھائیے