جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تربو زکے انتہائی زبردست فائدے سامنے آ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2017

تربو زکے انتہائی زبردست فائدے سامنے آ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تربوز پیاس کی شدت کو ختم کردیتا ہے۔یہ پھل موسم گرما میں کثرت سے استعمال کیا جاتاہے ،لوگوں کی بڑی تعداد کویہ پھل بہت پسند ہے اورنہایت شوق کے ساتھ کھاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھل انسانی صحت کیلئے بھی انتہائی مفید ہے ؟ صحتمند ہڈیاں :تربوز میں موجود… Continue 23reading تربو زکے انتہائی زبردست فائدے سامنے آ گئے

پنجاب کے سکولوں میں سافٹ ڈرنک ممنوعہ قرار دینے پر غور

datetime 5  مئی‬‮  2017

پنجاب کے سکولوں میں سافٹ ڈرنک ممنوعہ قرار دینے پر غور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بھر کے سکولوں میں حفاظتی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سافٹ ڈرنکس پر پابندی عائد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی صوبے بھر کے اسکولوں میں سافٹ ڈرنکس پر پابندی عائد کرنے کے لیے سفارشات مرتب کر رہی ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے تجویز دی جارہی ہے کہ سکولوں… Continue 23reading پنجاب کے سکولوں میں سافٹ ڈرنک ممنوعہ قرار دینے پر غور

گرمی سے نجات کیلئے اسٹربری کی لسی انتہائی مفید

datetime 5  مئی‬‮  2017

گرمی سے نجات کیلئے اسٹربری کی لسی انتہائی مفید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی آتے ہی گرمی سے نجات حاصل کرنے کیلئے عام طور پر دہی کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس سے لسی سمیت دیگر جوسز ، ڈشز تیار کی جاتی ہیں تاکہ جسم کو مطلوب پانی کی مقدار پوری کی جاسکے۔گرمی سے نجات کے لیے جہاں دیگر مشروبات کا استعمال ہوتا ہے وہی… Continue 23reading گرمی سے نجات کیلئے اسٹربری کی لسی انتہائی مفید

صحت کمر درد سے نجات دلانے والی آسان ورزشیں

datetime 5  مئی‬‮  2017

صحت کمر درد سے نجات دلانے والی آسان ورزشیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل کے مصروف دور میں خصوصاً دن کا آدھا وقت دفاتر میں بیٹھ کر گزارنے والے افراد کو کمر درد کی شکایت ہوجاتی ہے جو نہایت تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔کمر کا درد روزمرہ زندگی میں نہایت مسائل پیدا کرتا ہے آپ چلنے پھرنے، اٹھنے بیٹھے اور جھکنے کے دوران شدید تکلیف… Continue 23reading صحت کمر درد سے نجات دلانے والی آسان ورزشیں

پاکستان خطرناک وائرس کی زد میں آگیا، سینکڑوں افراد متاثر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔تشویشناک صورتحال

datetime 4  مئی‬‮  2017

پاکستان خطرناک وائرس کی زد میں آگیا، سینکڑوں افراد متاثر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چکن گونیا ، اور دینگی بخار کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظرکراچی کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی میں چکن گونیا اور ڈینگی کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر بلدیہ کراچی کے تمام ہسپتالوں میں… Continue 23reading پاکستان خطرناک وائرس کی زد میں آگیا، سینکڑوں افراد متاثر ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔۔تشویشناک صورتحال

ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

لاہور( آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو صحت مند اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے رات گئے کاروائی کرتے ہوئے مرغیوں کی چربی اور ملک پاؤڈر… Continue 23reading ٓآئس کریم کیسے تیارکی جارہی ہے ،شوقین افراد کوپنجاب فوڈاتھارٹی نے بڑاسرپرائزدیدیا

عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی

datetime 3  مئی‬‮  2017

عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے ڈاریکٹر محمد یسین اختر، ڈپٹی ڈریکٹر محمد سعید جدون اور ریجنل انچارج عبد الغفار خان نیازی کا وفاقی دارلحکومت میں غیر معیاری بند بوتل پانی کے مینو فیکچرر کے خلاف پی ایس کیو سی اے ایکٹ کے تحت کاروائی کرتے ہوئے بند بوتل پانی… Continue 23reading عوام منرل واٹرکے نام پرکیاکچھ پیتے رہے ،اہم حکومتی ادارے نے چاربرانڈزکی فروخت پرپابندی لگادی

مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

datetime 3  مئی‬‮  2017

مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مہندی پاکستان میں خوبصورتی کے لیے استعمال ہونے والی مقبول ترین جڑی بوٹی ہے اور اس میں موجود ٹھنڈک کی تاثیر گرمی سے بھی بچاتی ہے، تاہم اسے اکثر ہاتھ پیروں کو سجانے اور بالوں کے لیے ہی استعمال کیا جاتا ہے لیکن بالوں کے لیے یہ کتنی فائدہ مند ہے اس کے… Continue 23reading مہندی کے ان حیران کن فوائد سے واقف ہیں؟

ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017

ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دے دیا ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی میں شہری ٹھیلوں پر ٹے ہوئے خربوزے، تربوز یا وئی پھل لینے سے گریز کریں یونہ پھل و ٹھیلوں پر اٹ ر رھنے سے اس میں گرد، مٹی… Continue 23reading ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

Page 646 of 1061
1 637 638 639 640 641 642 643 644 645 646 647 648 649 650 651 652 653 654 655 1,061