چین سے برآمد کی جانیوالی چیز کے ذریعے پاکستان میں ”آموں“ کے ساتھ کیسا گھناؤنا فارمولہ آزمایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آم کوپھلوں کابادشاہ کہاجاتاہے جب ہی گرمیوں میں آم کاسیزن شروع ہوتاہے مارکیٹ میں اس پھل کی بھرمارہوجاتی ہے ،دوکانوں ،ریٹرھیوں اوردیگرمختلف جگہوں پراس کے بیچنے والے بڑے خوبصورت اندازمیں اس پھل کوسجاکربیچنے کےلئے میدان میں آجاتے ہیں جبکہ آم کھانے کے شوقین افراد بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتے اورکئی تومینگوپارٹیاں بھی دیتے ہیں اورایسی مینگوپارٹیاں زیاد ہ ترپرائیویٹ اداروں میں… Continue 23reading چین سے برآمد کی جانیوالی چیز کے ذریعے پاکستان میں ”آموں“ کے ساتھ کیسا گھناؤنا فارمولہ آزمایاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف







































