گرمیوں میں چائے کا استعمال فائدے مند قرار
اسلام آباد(مانیٹرنک ڈیسک) چائے کے بارے میں یہ خیال عام ہے کہ اس کی تاثیر گرم ہے جس کی وجہ سے لوگ موسم گرما شروع ہوتے ہی چائے اور کافی کا استعمال کم یا بالکل ختم کردیتے ہیں۔ ایسے ہی افراد کیلئے ماہرین نے حیران کن دعویٰ کیا ہے شدید گرمی کے موسم کے ساتھ… Continue 23reading گرمیوں میں چائے کا استعمال فائدے مند قرار



































