جمعہ‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2026 

’’قیامت کی نشانیاں‘‘ ، مُردوں کو زندہ کرنے کیلئے کونسے خوفناک ، تجربات شروع ‘ سائنسدان سر جوڑ کر بیٹھ گئے،

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شروع سے ہی انسان مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے جدوجہد میں لگا ہوا ہے، اس مقصدکیلئے آب حیات کی تلاش کی گئی، سفلی علوم و دیگر ٹوٹکوں کا سہارا بھی لیا گیا،پر کچھ ہاتھ نہ لگا۔لیکن اب سائنسدان بھی اس میدان میں کود چکے ہیں۔بائیو کوارک نامی ایک امریکی فرم نے قدرت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مردوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے تجربات کا آغاز کردیا ہے۔اس مقصد کیلئے 2016 کے آخر میں اعلان کیا گیا تھا کہ بھارت میں تجربہ گاہ قائم کر کے تجربات کا آغاز کیا جائے گا، لیکن بھارتی میڈیکل ریسرچ کونسل

کی جانب سے اجازت نہ ملنے پرلاطینی امریکا میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فرم کی چیف ایگزیکیوٹو آفیسر آئرا پاسٹر کا کہنا ہے کہ مردوں کو زندہ کرنے کیلئے کئے جانے والے تجربات میں مردہ شخص کے خون سے بنیادی خلیے یعنی اسٹم سیلز حاصل کر کے دوبارہ اسی شخص کے کون میں داخل کئے جائیں گے۔اس کے بعد متوفی کی ریڑھ کی ہڈی میں پیپٹائیڈز انجیکٹ کئے جائیں گے اور اس کے عصبی نطام کو لیزر کے زریعے متحرک کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ پھر ایم آر آئی اسکینز کے زریعےجسم میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کی نگرانی کی جائے گی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…