بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے اہم شہر میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش، لوگ کیا باتیں بنانے لگے؟

datetime 8  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر (آئی این پی)بہاولنگر کے نجی اسپتال میں عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ، بچے کے ماتھے پر ایک آنکھ ہے ، بچے کی عجوبہ شکل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی جیسے دیکھنے کے لیے شہر یوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بہاولنگر کے نواحی گاوں بکھو شاہ کے محنت کش رحمت علی کے ہاں عجیب الخلقت ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بچے کی پیدائش ہارون آباد روڈ پر واقع ایک نجی اسپتال میں ہوئی، عجوبہ بچے کی پیدائش جنگل میں آگ کی طرح شہر میں پھیل گی، جیسے دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد اسپتال جمع ہو گی،جس سے اسپتال انتظامیہ اور بچے کے والدین لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیے، سرجن ڈاکٹر عمر کے مطابق بچہ ذہنی طور پر ابنارمل ہے اور خدا کی قدرت کا کرشمہ ہے ۔ایک آنکھ والے بچے کو دیکھ کر لوگ مختلف عجیب و غریب باتیں کرنے لگ گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…