’’روزمیری‘‘ کی خوشبو بچوں کی یادداشت کیلیے بہتر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وہ طالب علم جن کی یادداشت خراب ہے اگر وہ روزانہ تھوڑی دیر کے لیے ’’روزمیری‘‘ کہلانے والے پودے کی خوشبو سونگھ لیا کریں تو ان کی یادداشت بہتر ہوجائے گی۔یہ اس تحقیق کا خلاصہ ہے جو نارتھمبریا یونیورسٹی، برطانیہ میں گزشتہ دنوں کی گئی ہے اس کے نتائج ’’برٹش سائیکولاجیکل سوسائٹی‘‘… Continue 23reading ’’روزمیری‘‘ کی خوشبو بچوں کی یادداشت کیلیے بہتر