جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

سمارٹ فون بچوں پر کیسے اثر انداز ہورہے ہیں؟ایسی خبر جس نے دنیابھر میں والدین کو تشویش میں مبتلا کردیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال عام ہے اور اکثر والدین لا علم ہوتے ہیں کہ بچے فون پر کس طرح کا مواد دیکھ رہے ہیں۔بچے بے خیالی میں سمارٹ فونز پر کچھ ایسی ویب سائٹس بھی کھول سکتے ہیں جو ان کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سمارٹ فونز بچوں کے ذہن پر ٹھیک ایسے ہی اثر انداز ہوتے ہیں جیسے کہ کوکین کانشہ اثراندازہوتاہے ،

اس تحقیق کے مطابق  ایک بچے کے ذہن پر ٹھیک کوکین ہی کی طرح اثر کرتی ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ سمارٹ فون استعمال کرنے والا بچہ کوکین کے نشے میں موجود شخص کی طرح برتاؤ کرتا ہے۔ الیکٹرانک ڈیوائسز کوکین ہی کی طرح انسانی دماغ کے فرنٹل کورٹیکس کو متاثر کرتی ہیں۔ جن کا زیادہ استعمال بچوں کو ان کا عادی بننے پر مجبور کر دیتا ہے اس لئے والدین کوچاہیے کہ وہ بچوں کوان ڈیواسزکے علاوہ دیگرسرگرمیوں کاعادی کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…