اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

datetime 11  اپریل‬‮  2017

بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

فیصل آباد(آئی این پی)چکن پاکس بے قا بو متاثرہ مریضوں کی تعداد 47ہو گئی تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں چکن پا کس بے قا بو ہو گیا الائیڈ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کی تعداد 47ہو گئی چکن پا کس سے جاں بحق ہو نے والوں کی تعداد 4ہو گئی تا حال محکمہ… Continue 23reading بڑے شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،4ہلاک درجنوں متاثر

کئی الرجیز کی وجہ بننے والا پروٹین دریافت

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کئی الرجیز کی وجہ بننے والا پروٹین دریافت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین نے ایک پروٹین کے متعلق انکشاف کیا کہ وہ الرجی سے وابستہ کئی امراض کی وجہ بن سکتا ہے۔بیلجیئم کے شہر راہیوشٹراڈ میں واقع وی ائی بی یوگینٹ تحقیقی مرکز برائے سوزش کے سائنسدانوں کے مطابق ٹی ایس ایل پی پروٹین انسانی خلیات کی سطح پر موجود رہتا ہے۔ اسے تمام… Continue 23reading کئی الرجیز کی وجہ بننے والا پروٹین دریافت

آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،کیا کھاتے رہے؟فوڈ اتھارٹی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  اپریل‬‮  2017

آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،کیا کھاتے رہے؟فوڈ اتھارٹی کے حیرت انگیزانکشافات

لاہور (آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایسی تمام کمپنیوں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے جو ویجیٹیبل فیٹ سے تیار کردہ فروزن ڈیزرٹس کو ڈیری آئس کریم کے طور پر فروخت کر رہی ہیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی طرف سے جاری کی گئی حالیہ وارننگ میں فروزن ڈیزرٹس کو ڈیری آئس… Continue 23reading آئس کریم کھانے کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر،کیا کھاتے رہے؟فوڈ اتھارٹی کے حیرت انگیزانکشافات

آپ کے بچے اگر ویڈیوگیم کھیلنے کے عادی ہیں تو انہیں روکیں ورنہ ۔۔۔ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 10  اپریل‬‮  2017

آپ کے بچے اگر ویڈیوگیم کھیلنے کے عادی ہیں تو انہیں روکیں ورنہ ۔۔۔ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

لندن(آن لائن) روزانہ کئی گھنٹے ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں میں بہت سی عام بیماریوں کے علاوہ ہڈیوں کے کمزور ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ریسرچ جرنل ’’بی ایم جے کیس رپورٹ‘‘ میں ایک برطانوی بچے کے حوالے سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ویڈیو گیم کی لت سے بچوں میں ایک طرف موٹاپا بڑھ… Continue 23reading آپ کے بچے اگر ویڈیوگیم کھیلنے کے عادی ہیں تو انہیں روکیں ورنہ ۔۔۔ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

datetime 10  اپریل‬‮  2017

خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمیں اس وقت بہت غصہ آتا ہے جب چائے اور کافی میں دودھ ڈالنے کے بعد اس کا پہلا گھونٹ بھرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ خراب دودھ نے چائے برباد کردی لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ہے۔ماہرین نے ایک ایسا نینو اسٹیکر بنایا ہے جو فوری… Continue 23reading خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

ماہرین نے زیادہ کام اور کم نیند سے آپ کیساتھ اچانک کیا ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 9  اپریل‬‮  2017

ماہرین نے زیادہ کام اور کم نیند سے آپ کیساتھ اچانک کیا ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

واشنگٹن(آن لائن)ماہرین نے کم نیند کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناصرف طبیعت میں چڑچڑاپن،بیزاری اور سستی کا باعث ہے بلکہ پٹھوں کوبھی متاثر کرتی ہے۔محققین کے مطابق کم نیند لینے والوں کی پیداواری صلاحیت میں اوسطاً 40 سے 45 فیصد کمی آتی ہے،نیند کی کمی کو معمول بنالینا ناصرف دماغ… Continue 23reading ماہرین نے زیادہ کام اور کم نیند سے آپ کیساتھ اچانک کیا ہو سکتا ہے ؟ ماہرین نے خطرناک پیش گوئی کر دی

خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

datetime 9  اپریل‬‮  2017

خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے اور کافی میں دودھ ڈالنے کے بعد اس کا پہلا گھونٹ بھرتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ خراب دودھ نے چائے برباد کردیا لیکن اب ماہرین نے اس کا بھی حل تلاش کرلیا ہے۔ماہرین نے ایک ایسا نینو اسٹیکر بنایا ہے جو فوری طور پر دودھ کے خراب معیار سے… Continue 23reading خراب دودھ کی نشاندہی کرنے والا ’’نینو اسٹیکر‘‘ تیار

ہلدی ملا پانی توانائی میں اضافہ کرنے میں معاون

datetime 9  اپریل‬‮  2017

ہلدی ملا پانی توانائی میں اضافہ کرنے میں معاون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھنے والا مصالحہ ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال نہایت حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے۔ایک چمچہ ہلدی میں 24 کیلوریز، چکنائی، فائبراور پروٹین پایا جاتا ہے۔ اس میں معدنیات اور فولاد بھی پائی جاتی ہے اور یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔ہلدی کو زمانہ قدیم… Continue 23reading ہلدی ملا پانی توانائی میں اضافہ کرنے میں معاون

پاکستان میں 5کروڑ افراد کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں؟ افسوسناک انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2017

پاکستان میں 5کروڑ افراد کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں؟ افسوسناک انکشاف

جیکب آباد (آن لائن)پاکستان میں بھی 5 کروڑ افراد ذہنی امراض کا شکار ہیں جن میں بالغ افراد کی تعداد ڈیڑھ سے ساڑھے 3 کروڑ کے قریب ہے دماغی امراض اورنفسیاتی مریضوں کو دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے ،توجہ سے ایسے مریض ٹھیک ہوجاتے ہیں ،ان خیالات کااظہار پروفیسرڈاکٹر عالم ابراہیم صدیقی ،پروفیسر ڈاکٹر… Continue 23reading پاکستان میں 5کروڑ افراد کس خطرناک مرض میں مبتلا ہیں؟ افسوسناک انکشاف