بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

”جو لوگ یہ ایک چیز کھاتے ہیں ان میں کینسر پیدا نہیں ہوتا“ سائنسدانوں کا ایسا انکشاف کہ آپ ابھی یہ چیز کھانے لگیں گے

datetime 28  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینسر موذی مرض جو کہ جان لیوا ہے اور ایسے افراد جو آنت یا مقعد کے کینسر کا شکار ہوتے ہیں علاج کے باوجود ان کی کسی بھی وقت موت ہوسکتی ہے لیکن اب ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ خشک میوہ جات کھاتے ہیں ان کا آنت کے کینسر سے مرنے کا امکان57فیصد کم ہوتا ہے۔ ان کی وجہ سے کینسر کے واپس آنے کے امکان بھی 42فیصد کم ہوجاتے ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ بادام اور اخروٹ کی وجہ سے آنتوں کو زیادہ فائدہ ہوتا ہے

مونگ پھلی میں ایسا فائدہ نہیں ملاکہ اس کی وجہ سے کینسر ٹھیک یا کم ہوسکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہتحقےق کے دوران جوافراد تقریباً22بادام ہفتے میں کھاتے تھے۔ان لوگوں کے کینسر سے مرنے کے امکانات ان لوگوں سے57فیصد کم تھے جو خشک میوہ جات نہیں کھاتے تھے۔اسی طرح ان کاکینسر واپس آنے کے امکانات بھی 42فیصد کم تھے۔تحقیق کارکا کہنا تھا کہ متعدد ریسرچز میں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ خشک میوہ جات سے دل بھی مضبوط ہوتا ہے اور ساتھ ہی یہ آنت کے کینسر میں بہت مفید ہوتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…