ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ماں کا دودھ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے، سائنسدان

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سویڈن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ماں کے دودھ میں موجود ‘ہیملٹ نامی مادہ کینسر کے خلیات کو غیر موثر بنا دیتا ہے۔ ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ دریافت انہوں نے اینٹی بائیوٹک پر تحقیق کے دوران کی جس سے دریافت ہوا کہ ماں کے دودھ میں موجود ہیملٹ

مادہ کینسر زدہ بچے کے جسم میں داخل ہونے کے بعد ٹیومر کے خاتمے میں اثرات دکھاتا ہے۔ ہیملٹ کے اثرات نہایت سحر انگیز ہیں اور ماں کے دودھ میں شامل الفالیکٹل بومین نامی پروٹین حلق میں پہنچنے پر کینسرکے خلاف جدوجہد کرنے والے ایجنٹ کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…