چینی کے بغیر سبز چائے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی لاتی ہے؟ جان کر آپ سب چیزیں چھوڑ کے یہ چائے استعمال کرنے لگیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی ماہرین کے مطابق سبز چائے کا بغیر چینی کے استعمال نہ صرف چربی کم کرتا اور دماغی انسولین کو اعتدال میں رکھتا ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے۔ نارتھ ویسٹ اے اینڈ ایف یونیورسٹی ینگ لنگ کی ایک تحقیق جو کہ چوہوں کے 3 گروپوں پر کی… Continue 23reading چینی کے بغیر سبز چائے جسم میں کیا حیرت انگیز تبدیلی لاتی ہے؟ جان کر آپ سب چیزیں چھوڑ کے یہ چائے استعمال کرنے لگیں گے











































