بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

صرف ہفتے میں ایک بار یہ جاپانی نسخہ استعمال کریں اور عمر میں دس سال چھوٹے نظر آئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو عمر پر کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ، ہر گزرتے دن کے ساتھ آپ کی عمر ڈھلتی جاتی ہے اور اس ڈھلتی عمر کے اثرات آپ کے چہرے اور جسم پر بھی نـظر آنے لگ جاتے ہیں۔ دنیا بھر کی خواتین نوجوان اور خوبصورت نظر آنے کیلئے طرح طرح کے ٹوٹکے استعمال کرتی ہیں مگر ہم یہاں آپ کو ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جسے استعمال کر کے آپ اپنی عمر سے دس سال کم نظر آئیں گی۔ یہ نسخہ جاپانی خواتین کا آزمودہ ہےاور اسی نسخے کو استعمال کر کے جاپانی خواتین اپنی عمر کا راز چھپانے میں کامیاب ہوتی ہیں۔جاپان

کے اندر تقریباََ نصف صدی سے جاپانی خواتین یہ نسخہ استعمال کر رہی ہیں۔ اس نسخے کو بنانے کیلئے تین بڑے چمچ چاول، ایک بڑا چمچ شہد، ایک بڑا چمچ دودھ، چاولوں کو ابال لیں اور ان میں سے پانی الگ کر کے اس میں دودھ ملا دیں،اچھی طرح حل کرنے کے بعد اس میں شہد ڈال دیں، چہرے کو اچھی طرح صاف کرنے کے بعد اس کا مواد کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں،ماسک کو خشک ہونے کے بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھولیں، اس نسخے کو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی جلد تروتازہ اور عمر10سال چھوٹی نظر آئےگی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…