پاکستان میں سالانہ چالیس فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں سالانہ چالیس فیصد خوراک ضائع کر دی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر میں سالانہ ضائع ہونے والی خوراک سے ایک ارب سے زائد افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان کے دوران مسلم ممالک میں سب سے زیادہ کھانا ضائع… Continue 23reading پاکستان میں سالانہ چالیس فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف











































