عید پر خطرناک بیماریوں کاخدشہ،ماہرین طب نے عوام کو انتباہ کردیا
کراچی(آئی این پی)طبی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ عید کے موقع پرگھروں میں تیار ہونے والے مختلف اقسام کے پکوان احتیاط کے ساتھ کھائیں کیونکہ ماہ رمضان المبارک میں ایک ماہ تک روزے رکھنے کے باعث پیٹ کا نظام درست ہوجاتا ہے اور معدے کے افعال سستہوجاتے ہیں اس لئے کوشش… Continue 23reading عید پر خطرناک بیماریوں کاخدشہ،ماہرین طب نے عوام کو انتباہ کردیا











































