وزن میں کمی اور دل کے امراض کیلئے چائے فائدے مند۔۔لیکن بنانے کا طریقہ کیا ہو؟
سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیوکاسل کی تحقیق کے مطابق مائیکرو ویوو سے تیار کردہ چائے میں “پولی فینلز اور تھینائن” کے جزیات 80 فیصد برقرار رہتے ہیں، جو صحت کے حوالے سے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ پولی فینلز اور تھینائن دراصل وہ جزیات ہیں جو سبز چائے یا دیگر جڑی بوٹیوں میں… Continue 23reading وزن میں کمی اور دل کے امراض کیلئے چائے فائدے مند۔۔لیکن بنانے کا طریقہ کیا ہو؟







































