انرجی ڈرنکس صحت کیلئے نقصان دہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انرجی ڈرنکس کا استعمال کیفین کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کافی مقدار میں انرجی ڈرنک کا استعمال بلڈ پریشر اور دل کے ردھم میں دو گھنٹوں کے اندر غیر معمولی تبدیلیاں لانے کا باعث بنتا ہے۔ ایک لیٹر کے قریب اس مشروب کا استعمال دل کی الیکٹریکل… Continue 23reading انرجی ڈرنکس صحت کیلئے نقصان دہ







































