بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) ماہرین صحت نے گرمیوں میں خربوزے اور تربوز کا استعمال انتہائی مفید قرار دے دیا ۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گرمی میں شہری ٹھیلوں پر ٹے ہوئے خربوزے، تربوز یا وئی پھل لینے سے گریز کریں یونہ پھل و ٹھیلوں پر اٹ ر رھنے سے اس میں گرد، مٹی اور دھواں بھی شامل ہوجاتا ہے جوھانے سے نقصان پہنچاستا ہے، ٹھیلوں پر تربوزو اٹ ر رھنے سے جراثیم ی بھی نشوونما شروع ہوجاتی ہے لہذا وئی بھی پھل لینے سے قبل اپنے سامنے اٹیں اور گھر پہنچتے ہی پھل و فریج میں رھ دیں

جب کہ وشش ی جائے ہ ٹا ہوا پھل نہ خریدا جائے۔ماہرین نے کہا ہے کہ راچی شدید گرم موسم ی لپیٹ میں ہے اس لیے گرمی میں دوپہر ے وقت ہلی غذا ھانے ے بعد خربوزہ یا تربوز مفید ہوتا ہے یونہ ان دونوں پھلوں میں قدرتی طورپرپانی ی وافر مقدار شامل ہوتی ہے جو جسم ے لیے فائدے مند ہوتی ہے۔ ماہرین طب ا ہنا تھا ہ شام ے اوقات میں چائے ے ساتھ تلی ہوئی اشیا (پوڑے، سموسے) ی بجائے تازہ پھلوں ا استعمال ریں، گرم موسم میں تلی ہوئی اور بیسن ی اشیا نقصان پہنچا ستی ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…