دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ؟ صرف دو منٹ میںجاننے کیلئے خیبرپختونخوامیں حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دودھ صحت کے لیے بہت فائدہ مند مشروب مگر اس صورت میں اگر وہ خالص ہو، جبکہ غیرمعیاری دودھ صحت کے لئے نقصان دہ ہوتاہے اورکئی بیماریوں کاموجب بھی بنتاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخو حکومت نے ان دنوں خالص دودھ یاملاوٹ شدہ دودھ کی پہنچان کرنے اورشہریوں کوملاوٹ سے پاک دودھ… Continue 23reading دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ؟ صرف دو منٹ میںجاننے کیلئے خیبرپختونخوامیں حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا









































