ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہلدی کو عربی زبان میں”عروق الصفر” اور انگریری میں”ٹرمیرک”کہتے ہیں یہ جنوب مغربی ہند کا مقامی پودا ہے۔اس کا رنگ زرد اور ذائقہ تلخ ہوتا ہے۔ اس کا مزاج گرم اور خشک ہے۔یہ سدا بہار پودا ان علاقوں میں خوب پرورش پاتا ہے جہاں بارشیں زیادہ ہوتی ہیں اور درجہ حرارت 20 تا… Continue 23reading ہلدی کے ایسےفوائد جن کو جان کے آپ حیران رہ جائیں گے











































