گھر گھر پیئے جانیوالے مشروبات کے بارے میں انتباہ جاری،ان مشروبات میں کیا ملا ہواہے؟حیرت انگیزانکشافات
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت اشیاپرپابندی اوران کی چیکنگ کے ساتھ ساتھ انتباہ جاری کیاہے کہ گرمیوں میں ایسی مصنوعات کااستعمال نہ کریں جوکہ صحت کےلئے مضرہیں جبکہ ساتھ ہی تعلیمی اداروں میں پابندی کے بعد مارکیٹ میں بھی دستیاب ایسے مشروبات استعما ل نہ کرنے کاکہاہے جوکہ صحت کے مضرہیں ۔پنجاب فوڈاتھارٹی کے جاری… Continue 23reading گھر گھر پیئے جانیوالے مشروبات کے بارے میں انتباہ جاری،ان مشروبات میں کیا ملا ہواہے؟حیرت انگیزانکشافات











































