نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑنے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں روزانہ صبح نہار منہ نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑ کر پینے کی عادت ڈالیں اس سے آپ کی صحت پر حیرت انگیز اثرات مرتب ہوں گے۔ماہرین کے مطابق لیموں کے رس میں وٹامن بی، وٹامن سی، پوٹاشیم اور کاربوہائیڈریٹس کے علاوہ صحت بخش روغنیات بھی شامل ہوتے ہیں جب کہ لیموں… Continue 23reading نیم گرم پانی میں لیموں نچوڑنے کے صحت پر حیرت انگیز اثرات