بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

شہد ،لیموں اور ادرک سے صرف چند دنوں میں پیٹ کی چربی پگھلائیں

datetime 17  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹ کی چربی بڑھ جائے تو کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی اس کے لیے بڑے جتن کرنے والے ہی کچھ حد تک کامیاب ہوتے ہیں مگر آج ہم آپ کو ایسا نایاب نسخہ بتائیں گے کہ اس صرف چند دن استعمال کرکے آپ اپنے پیٹ کی چربی سے چھٹکارا پا سکتےہیں ۔یہ نسخہ بہت کارآمد ہے اور بنانا بھی انتہائی آسان ہے ۔

اجزاء:لیموں تین عدد، دو سینٹی میٹر ادرک ، چار چمچ شہد دو چمچ دارچینی اور 4.5اونس (سہنجنا) شامل ہے ۔بنانے کا طریقہ:ادرک اور کا پیس کر اچھی طرح بلینڈر میں باریک کرلیں اور اب اس مکسچر میں لیموں کا رس شامل کریں اورپیسنے کے بعد اس میں شہد اور دارچینی ڈال کر باریک کریں۔اس محلول کا ایک کھانے کا چمچ ہر صبح نہار منہ کھائیں اور دوسری چمچ رات کو سونے سے لیں۔یہ نسخہ تین ہفتے تک استعمال کریں اور جادوئی نتیجہ دیکھیں۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…