بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’اگر آپ ذہنی تنائو کا شکار ہیں تو صرف یہ چیز کھائیں ‘‘

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسان کو تبھی صحت مند ذہن حاصل ہو سکتا ہے جب وہ کسی ذہنی تناوکا شکار نہ ہو ۔اور ایسا کرنے کے لیے بہت سے لوگ ڈاکٹروں اور ماہر نفسیات کا رخ کرتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کر پاتے ۔دراصل ہمارے جسم میں بہت سے ایسے ہارمونز اور ایسے کیمیکل ہوتے ہیں جن کا تناسب خراب ہونے کی وجہ سے ہم ذہنی دباو کا شکار ہو جاتے ہیں ۔بعض اوقات یہ تناسب

ماحولیاتی اثرات اور بعض اوقات ہمارے کھانے پینے کی روٹین کی وجہ سے خراب ہو جاتا ہے ۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق اگر آپ چاکلیٹ آئس کریم کھاتے ہیں تو آپ میں ذہنی تنو کم ہو جاتا ہے ۔ماہرین کے مطابق دودھ اور کریم میں موجود ایک امائنو ایسڈ ٹریپٹوفن آپ کو ذہنی طور پر پر سکون بناتا ہے اور نیند میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے جسم کے لیے کولیسٹرول کی زیادتی کے بغیر ٹریپٹوفن کی مناسب مقدار چاہتے ہیں تب بھی آپ کے لیے آئس کریم مفید ثابت ہو گی۔لیکن واضح رہے کہ اپنے معالج کے نشورے کے بغیر کوئی بھی انتہائی قدم اٹھانے سے گریز کرنا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…