صحت کے لیے تمباکو نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ایسا عنصرجس کے بارے میںآپ جانتے تو ہیں مگر یہ کتنی خطر ناک ہے اس کا آپ کو اندازہ آج تک نہ ہوگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تمباکو نوشی صحت کیلئے مضر اور جان لیوا ہے مگر موٹاپا اس سے بھی زیادہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق تمباکو کے مقابلے میں موٹاپا مختلف امراض کا شکار بنا کر قبل از وقت موت کا خطرہ 47 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔تحقیق کے مطابق ہائی کولیسٹرول اور ذیابیطس بھی… Continue 23reading صحت کے لیے تمباکو نوشی سے بھی زیادہ خطرناک ایسا عنصرجس کے بارے میںآپ جانتے تو ہیں مگر یہ کتنی خطر ناک ہے اس کا آپ کو اندازہ آج تک نہ ہوگا







































