گرمی سے نجات کیلئے اسٹربری کی لسی انتہائی مفید

5  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرمی آتے ہی گرمی سے نجات حاصل کرنے کیلئے عام طور پر دہی کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس سے لسی سمیت دیگر جوسز ، ڈشز تیار کی جاتی ہیں تاکہ جسم کو مطلوب پانی کی مقدار پوری کی جاسکے۔گرمی سے نجات کے لیے جہاں دیگر مشروبات کا استعمال ہوتا ہے وہی اسٹرابیری سے بنی لسی کا استعمال بھی کثرت سے کیا جاتا ہے۔ دو گلاس اسٹرابیری کی لسی بنانے کے لیے درج ذیل اشیاء درکار ہیں۔

اجزاء :ایک کپ اسٹرابیری،ایک کپ دودھ ،چینی حسب ذائقہ،دہی ایک کپ،برف حسب ضرورت
بنانے کاطریقہ :دودھ میں چینی کو اچھی طرح محلول کرکے گرینڈر کے جگ میں ڈال دیں پھر اس میں اسٹرابیری شامل کریں اور اچھی طرح سے گرینڈ کرلیں بعد ازاں اس میں دہی اور برف شامل کر کے اچھی طرح گھومائیں۔اس کے بعد اسے گلاس میں ڈالنے سے قبل حسب ضرورت برف شامل کریں تاکہ لسی ٹھنڈی رہے ، پھر اسے پی کر گرمی کو دور بھگائیں۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…