منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

امریکی صدرساڑھے تین لاکھ ڈالرکے مقروض نکلے

datetime 16  مئی‬‮  2024 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ چل بائیڈن کی تفصیلات کی جاری کردہ دستاویزات کے مطابق جو بائیڈن کے اثاثوں کی مالیت 10 لاکھ ڈالر کے قریب ہے۔امریکی صدر کی اہلیہ جِل بائیڈن کے اثاثوں کی مالیت 26 لاکھ ڈالر کے لگ بھگ ہے۔

امریکی صدر ساڑھے 3 لاکھ ڈالر کے مقروض ہیں اور صدر بائیڈن نے اپنا گھر رہن بھی رکھا ہوا ہے۔دستاویزات کے مطابق جِل بائیڈن پر ساڑھے 8 لاکھ ڈالر کا قرض واجب الادا ہے جبکہ صدر بائیڈن کی آمدن میں 7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…