ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

datetime 15  مئی‬‮  2024
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 15 روپے سے زائد کمی متوقع ہے، ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے سے زائد فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے سے زائدکمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے سے زائدکی کمی کا امکان ہے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کا باضابطہ اعلان ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…