’’سائنسی ترقی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ‘‘
واشنگٹن(این این آئی)ڈی این اے ویسے تو جینیاتی معلومات کی ترسیل کا کام کرتا ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اسے ڈیجیٹل معلومات ذخیرہ کرنے کے لیے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔میڈیارپوررٹس کے مطابق سائنس دانوں نے کرسپر نامی ایک ٹول استعمال کر کے بیکٹیریا کے ڈی این اے کے اندر پانچ تصاویر… Continue 23reading ’’سائنسی ترقی اپنی انتہا کو پہنچ گئی ‘‘









































