ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

موٹاپا کم کرنے کا انتہائی سستا اور آسان نسخہ

datetime 13  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)توند کو اندر کرنے کے لئے انسان سخت ترین ورزش بھی کرتا ہے اور بازار سے لیکر ادویات بھی کھاتا ہے لیکن مراد پھر بھی پوری نہیں ہوتی کیونکہ اسکا نہ تو فوری فائدہ نظر آتا ہے نہ توند والے دل جمعی سے یہ معمول اختیار کرپاتے ہیں۔لہذا ایسے ہر اس انسان کے لئے جس کی توند مسئلہ بن جائے وہ یہ قہوہ چند دن پیئے گا تو

توند گھٹنا شروع ہوجائے گی۔ دس گرام اجوائن‘ 10 گرام سونف ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکائیں ،جب آدھا پانی رہ جائے تو اسے نیم گرم پی لیں۔ صبح وشام یہ قہوہ پینے سے چند دن میں محسوس ہوگا کہ پیٹ اندرجارہا ہے۔اس قہوہ میں ایسے اجزا ہیں جو معدہ میں آنتوں کا فعل درست کرتے،اضافی چربی زائل کرتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…